the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ نگر کوتوالی پولیس نےنامعلوم افرادکے خلاف منگل کی شب ڈی آئی او ایس کو ان کے موبائل پر قتل اور بیوی بچوں کے اغوا کرنے کی دھمکی دینے کا معاملہ درج کیاہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم پی ورما نے معاملہ درج



ہونے کی توثیق کرتے ہوئے بتایا کی ضلع انسپیکٹر آف اسکول ڈاکٹر برجیش مشر نے شکایت درج کرائی ہے کہ انکے موبائل فون پر نامعلوم شخص نے انہیں قتل کرنے اور بیوی بچوں کو اغوا کرنے کی دھمکی دی ہے ۔پولیس شکایت کی بنیاد پر اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.